the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندوستان کے ہاتھوں پہلے ہی ٹیسٹ سیریز گنوا چکی انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پانچویں اور آخری میچ کے پہلے روز یہاں چیپاك اسٹیڈیم میں خراب شروعات کرتے ہوئے لنچ تک صرف 68 رنوں کا اضافہ کر کے اپنے دونوں اوپنر وں کو گنوا دیا۔

آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے ٹاس



جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور وہ لنچ تک 29 اوور میں صرف 68 رنوں کا ہی اضافہ کر سکی اور اپنے دونوں اوپنر کپتان ایلیسٹیر کک (10) اور كيٹن جیننگس (ایک) کے وکٹ گنوا دیے۔

فی الحال جو روٹ (44) اور معین علی (سات) رن بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.